وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پنجاب کے کسانوں کو درپیش پانی کی قلت کے
مسئلہ کو ختم کرنے کے لئے ریاست کو دریائے سندھ کا پانی دیا جائے گا۔مسٹر نریندر مودی نے آج یہاں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
زراعت
پر مبنی ریاست ہے اور یہاں کے کسانوں کو پانی کی سخت ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ "کسانوں کے مسئلہ کو دیکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ
پاکستان کو جانے والا دریائے سندھ کا پانی کو روک کر پنجاب کی سرزمین کو
دیا جائے گا"۔